the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 14 جنوری (اعتما د نیو ز) گر یٹر حید رآ باد میو نسپل کا ر پو ریشن کے اسپیشل آفیسر اور کمشنر سو میش کما ر نے بتا یا ہے کہ 18 جنوری کو 5 سال تک عمر رکھنے والے بچو ں کو پو لیو کی خوراک پلائی جا ئے گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ حکو مت ہند اور حکو مت تلنگا نہ



نے 18 جنوری 2015 ء کو قو می یو م خو را ک کا پہلا مر حلہ منا نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہو ں نے اس سلسلہ میں انتظا ما ت کے لئے متعلقہ عہدہ داروں کا اجلا س طلب کیا ۔ 18 جنوری کو صبح 7 بجے تا شا م 6 بجے تک تقریباٰ پا نچ لا کھ سے زا ئد بچو ں کو یہ خوراک دی جا ئے گی ۔ کمشنر نے بتا یا کہ پو رے شہر میں 3200 پولیو بو تھ قا ئم کئے جا ئینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.